کاش کے میں اک بادل ہوتا
تیرے صحرا جیون پہ میں
اپنے پیار کا سایہ کرتا
ہر پل چاہت برسایا کرتا
کاش
کے میں اک جگنو ہوتا
تیری تنہا راتوں میں
تیرا دل بہلایا کرتا
تیرے پاس میں آیا کرتا
تیرے صحرا جیون پہ میں
اپنے پیار کا سایہ کرتا
ہر پل چاہت برسایا کرتا
کاش
کے میں اک جگنو ہوتا
تیری تنہا راتوں میں
تیرا دل بہلایا کرتا
تیرے پاس میں آیا کرتا
محمّد عامر حبیب عامر